اداکارہ سنبل اقبال کی بہن رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی چھوٹی بہن اداکارہ کومپل اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ سنبل اقبال کی بہن رشتہ ازدواج میں منسلک

کومپل کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے دلکش عروسی لباس پہن رکھا ہے جب کہ ان کے شوہر بھی ان کے لباس کے رنگ کی شیروانی میں ملبو

نکاح کی اس تقریب میں شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے شرکت کی جس میں اداکارہ یشمیٰ گِل سمیت اداکار فیروز خان اور ٹیپو شریف بھی دکھائی دیے۔

کومپل کی تصاویر اور ویڈیوز کو مداح بے حد پسند کررہے ہیں جب کہ صارفین ان کی نئی زندگی کی ابتدا پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

س ہیں۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0