اسلام آباد یونائیٹڈ نے رومان ریس کو بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ نے فاسٹ بولر رومان ریس کو ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے رومان ریس کو بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا

رومان رئیس دوبار کی چیمپیئن پی ایس ایل ٹیم کے لیے 30 میچ کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ رومان رئیس نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے اپنے کئیرئیر میں بھرپور سپورٹ اور کوچنگ مواقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ بطور کوچ بولرز کی بھرپور مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔

ہیڈکوچ بوتھا سے بھی اس بارے میں تفصیلی بات ہوئی ہے، وہ بھی میرے پلان سے بہت خوش ہیں۔ اسلام آباد ٹیم انتظامیہ کا شکر گزار ہوں اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ اسلام آباد ٹیم کے اونر علی نقوی نے ہمیشہ بہت سپورٹ کیا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0