اسٹیٹ بینک پاکستان میں آزاد ہونا چاہیے لیکن پاکستان سے آزاد نہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک پاکستان میں آزاد ہونا چاہیے لیکن پاکستان سے آزاد نہیں۔

اسٹیٹ بینک پاکستان میں آزاد ہونا چاہیے لیکن پاکستان سے آزاد نہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ حکومت معاشی خود مختاری گروی رکھوا رہی ہے، گورنر وائسرائے اور اسٹیٹ بینک ایسٹ انڈیا کمپنی بن جائےگا۔ 

انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک پاکستان میں آزاد ہونا چاہیے لیکن پاکستان سے آزاد نہیں،  ن لیگ اس اقدام کے خلاف بھرپور مزاحمت کرے گی۔

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما امیر مقام نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جماعت اسلامی کے ساتھ نیا الائنس بنالیا، یوسف گیلانی کا اپوزیشن لیڈر بننا گھاٹےکا سودا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0