امید ہے اپوزیشن آئندہ ماہ حکومت سے مذاکرات کرے گی: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ نہیں معلوم لانگ مارچ کب ہونا ہے اور استعفے کب آئیں گے لیکن امید ہے اپوزیشن آئندہ ماہ حکومت سے مذاکرات کرے گی۔

امید ہے اپوزیشن آئندہ ماہ حکومت سے مذاکرات کرے گی: گورنر پنجاب

پولو میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر پنجاب نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں اور امن و امان کی صورت حال میں بہتری بھی خوشی کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں مسائل کا حل مذاکرات ہیں، تمام بنیادی ایشوز پر اپوزیشن سے مذاکرات کو تیار ہیں جب کہ امید ہے مذاکرات کا عمل ضرور شروع ہو گا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0