اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی ہے

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے 12 سال بعد نئے سی این جی لائسنس پر سے پابندی ہٹا لی ہے اور نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں درخواست دے سکتے ہیں۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0