اوگرا کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: مسرور خان کی بطور چیئرمین اوگرا تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔

اوگرا کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسرور خان کو 4 سال کے لیے چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ مسرور خان کی تعیناتی اسپیشل پروفیشنل پے اسکیل پر کی گئی ہے۔

واضح رہےکہ وفاقی کابینہ نے مسرور خان کی بطور چیئرمین اوگرا تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0