این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی

ن لیگ اور  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولنگ اسٹیشن347 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔

ڈسکہ کلاں پولنگ اسٹیشن کے باہر بھی فائرنگ ہوئی۔

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 51گوجرانوالہ میں بھی کئی مقامات پر بے نظمی دیکھنے میں آئی، صوبائی وزیر محمود الرشید کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرنوٹس جاری کردیا گیا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0