برطانیہ: 200 سال کے دوران اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل

لندن: جعلسازی سے 48 ہزار پاؤنڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا۔

برطانیہ: 200 سال کے دوران اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جنرل سے عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے اور یہ 200 برس میں کسی بھی اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ میجرجنرل نک ویلش نے بٹوری گئی رقم سے نجی اسکول میں بچوں کو پڑھایاتھا۔

نک ویلش اسسٹنٹ چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی رہے تھے جب کہ ان کا پول ان کے پڑوسیوں نے کھولا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0