بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد انتقال کرگئے

حال ہی میں ٹک ٹاکر زید دربار سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد ظفر احمد خان انتقال کر گئے۔

بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد انتقال کرگئے

گوہر خان کی دوست پریتی سمنز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں گوہر کی ان کے والد کے ساتھ ماضی کی تصاویر تھیں۔

گوہر خان کی دوست پریتی سمنز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں گوہر کی ان کے والد کے ساتھ ماضی کی تصاویر تھیں۔۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0