بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو وائرل

بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھکاری کی جیب سے پیسا ہی پیسا نکلنے کی ویڈیو وائرل

شہریوں کےہتھے چڑھنے والے بھکاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈيا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین سے چار افراد مل کرفقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، نکالتے رہے اورنکالتے رہے۔

پیسوں سے ٹرالی بھر گئی لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی، رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے۔

پیسے نکالنے والوں نے فقیرسے کہاکہ تم بھیک مانگتے ہو تمہيں تو دوسروں کو بھیک دینی چاہیے

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0