توہین کے الزام میں قتل یا کچھ اور؟

توہین کے الزام میں قتل یا کچھ اور؟
بہاولپور میں توہین کے الزام میں قتل ہونے والے پروفیسر نے حج کے علاوہ سات بار عمرہ ادا کیا تھا۔ خوشاب میں قتل ہونے والے مینیجر نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف فرانس کے بائیکاٹ کی اپیل کر رکھی تھی اور فیس بک ڈی پی پر اس کا فریم لگایا ہوا تھا۔
آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا عقیدہ یا کردار آپ کو بچا سکتا ہے؟ بالکل نہیں۔ بچنے کا واحد ذریعہ ہے شدت پسندی کا خاتمہ۔ اگر آپ کو یہ غلط فہمی ہے کہ آپ ایک مقبول بیانیے یا عقیدے کے حامی ہونے کی وجہ سے محفوظ ہیں، تو یقین کریں آپ صرف اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔ جب بھی کسی کو ضرورت پڑی ثابت کر سکتا ہے کہ آپ قتل ہونے کے مستحق تھے

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0