خواتین کی اسمگلنگ کا الزام،کینیڈا کے فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ گرفتار

کینیڈا کے فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ کو جنسی مقاصد کے لیے خواتین اور کمسن لڑکیوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

خواتین کی اسمگلنگ کا الزام،کینیڈا کے فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ گرفتار

فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ کو امریکا کی درخواست پر کینیڈا کے مینی ٹوبا سے گرفتار کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹر نائی گارڈ پر الزام ہے کہ وہ 1995 سے امریکا، کینیڈا اور بہاماس میں اپنے اور اپنے دوستوں کے لیے خواتین کاریکٹ چلاتا تھا۔

واضح رہے کہ ملبوسات کی کمپنی کی بدولت پیٹر نائی گارڈ کینیڈا کے امیرترین افراد میں سے ایک تھا

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0