رانا ثنااللہ جتھے لے کر گھوم رہےہیں، ان پر ایف آئی آر کٹوائیں گے، عثمان ڈار

رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار نے ن لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ پر ڈسکہ میں حالات خراب کرانےکا الزام لگادیا۔

رانا ثنااللہ جتھے لے کر گھوم رہےہیں، ان پر ایف آئی آر کٹوائیں گے، عثمان ڈار

عثمان ڈار نے کہا کہ رانا ثنااللہ جتھے لے کر گھوم رہےہیں، رانا ثنااللہ پر ایف آئی آر کٹوائیں گے، ن لیگ کے ورکرز نے پولنگ اسٹیشن اورپولیس پر دھاوا بولا، رانا ثنااللہ ڈسکہ میں وہی کرانا چاہتےہیں جو ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی  فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ این اے 75میں ن لیگ کی روایتی غنڈہ گردی کا سلسلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں جاری ہے ،،پی ٹی آئی کے ووٹرز کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ 

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0