سشمیتا سین کی بیٹی نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سشمیتا سین کی بیٹی رینی نے بھی مختصر فلم 'سُٹا باز' سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

سشمیتا سین کی بیٹی نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

بھارتی میڈیا کہ مطابق مختصر فلم 'سُٹا باز' لاک ڈاؤن کے دوران شوٹ کی گئی ہے جس میں اداکارہ سشمیتا سین کی بیٹی رینی نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

مختصر فلم میں سشمیتا سین کی بیٹی نے ایک ٹین ایجر (نوجوان) کا کردار ادا کیا ہے جو گھر میں اپنے والدین سے چھپ کر

ایک انٹرویو کے دوران رینی کا کہنا تھا کہ 'میں سمجھتی ہوں کہ فلم انڈسٹری میں مجھے اپنا مقام حاصل کرنا ہو گا جہاں بے شمار لوگ اپنی پہچان بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ ’میری والدہ مجھے ہمیشہ یہی سمجھاتی ہیں کہ تم کسی اور کی جگہ نہیں لے سکتیں کیونکہ تم میری بیٹی ہو‘۔

رینی کا کہنا تھا کہ جب میری والدہ نے میری پہلی فلم دیکھی تو ان کے آنکھوں میں آنسو تھے۔

تمباکونوشی کرتی ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0