سعودی عرب: حکومت کیخلاف ورغلانے کے الزام میں خاتون کو 5 سال 8 ماہ قید

سعودی عدالت نے حکومت کے خلاف ورغلانے اور غیرملکی ایجنڈے پرکام کرنے کے الزام میں خاتون کو قید کی سزا سنادی۔

سعودی عرب: حکومت کیخلاف ورغلانے کے الزام میں خاتون کو 5 سال 8 ماہ قید

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی دہشتگردی کی عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم خاتون الجین الہذلول کو جرم ثابت ہونے پر 5سال 8 ماہ قید کی سزا سنائی۔

عدالتی فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ خاتون حکومت کے خلاف لوگوں کو ورغلانے اور غیرملکی ایجنڈےپرکام کرتی رہی

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0