سندھ حکومت نے تمام مدارس میں تعلیمی سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیے

سندھ حکومت نے سندھ میں کوروناکیسز میں اضافے کے باعث مدارس میں تعلیمی سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

سندھ حکومت نے تمام مدارس میں تعلیمی سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیے

حکومت سندھ نے صوبے کے تمام مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سیکرٹری محکمہ اوقاف، تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کو عمل درآمد کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام سندھ وبائی امراض ایکٹ 2014 کے تحت کیاگیا ہے، اس سے قبل اسکولوں کو بھی بند کیا جاچکا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0