سندھ میں ہفتے اور اتوار کو بھی شاپنگ مالز کھلے رکھنے کی اجازت

سندھ میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

سندھ میں ہفتے اور اتوار کو بھی شاپنگ مالز کھلے رکھنے کی اجازت

حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں اب شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھولا جا سکتا ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر شاپنگ مال کسی ہاٹ اسپاٹ پر ہوا تو اسے کھلا رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث حکومت سندھ نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بند رکھنے کے احکامات جاری کر رکھے تھے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0