سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ، صبح سویرے پریشان کن خبر آ گئی

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ، صبح سویرے پریشان کن خبر آ گئی

کراچیی سٹاک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی چھاگئی ہے جس سے کاروباری افراد شدید پر یشان دکھائی دے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 39 ہزار 888پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں مندی کا رجحان پیداہوا اور سٹاک مارکیٹ گرنا شروع ہو گئی ، سٹاک مارکیٹ میں 964 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس نے 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو دی ہے اور 38 ہزار 923 کی سطح پر آ گیاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں شدید گراوٹ پر کاروباری افراد پریشان دکھائی دے رہے ہیں ۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0