Category : سیاست

حشام نے شرمیلا فاروقی کو شادی کے لیے کیسے پروپوز کیا؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے شوہر حشام ریاض شیخ نے انھیں پروپوز اور شادی کے لیے منائے جانے سے...

مزید تفصیل

انتخابی اصلاحات کے معاملے پر احسن اقبال اور فواد چوہدری...

انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری آمنے سامنے آ گئے۔

مزید تفصیل

این اے 249: مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست...

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کی این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کرلی۔

مزید تفصیل

شہباز شریف نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ...

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کردیا۔

مزید تفصیل

این اے 249: (ن) لیگ نے ووٹوں کے فرانزک آڈٹ کی درخواست...

مسلم لیگ (ن) نے این اے249 کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کافرانزک آڈٹ کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔

مزید تفصیل

نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا دورہ کراچی منسوخ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کا دورہ منسوخ کردیا۔

مزید تفصیل

عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب...

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کرونا وائرس ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔

مزید تفصیل

اسفند یار ولی کا سانحہ قصہ خوانی پر برطانیہ سے معافی...

پشاور: اسفند یار ولی خان نے سانحہ قصہ خوانی پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید تفصیل

بروقت لاک ڈاؤن کرکے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے...

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بروقت لاک ڈاؤن کرکے کورونا کے پھیلاؤ کو آسانی سے روکا جاسکتا تھا۔

مزید تفصیل

پی پی رہنما شیری رحمان نے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ...

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔

مزید تفصیل

سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

راولپنڈی: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید تفصیل

شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے جمع، کچھ ہی دیر میں رہائی...

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد کچھ ہی دیر میں ان کی رہائی متوقع ہے۔

مزید تفصیل

This site uses cookies. By continuing to browse the site you are agreeing to our use of cookies Find out more here