عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر 113200روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 97051روپے ہوگئی۔

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیرکو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2000روپے کم رہی ہے۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1200روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت  1028روپے 89پیسے پر مستحکم رہی۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0