علی گل پیر کی سابق وزیر خزانہ اسحاق داڑ کے انٹرویو کی مزاحیہ انداز میں نقل

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق داڑ کو بی بی سی کے پروگرام 'ہارڈ ٹاک' میں جانا مہنگا پڑ گیا اور اب سوشل میڈیا پر اس سے متعلق میمز کی بھرمار موجود ہے۔

علی گل پیر کی سابق وزیر خزانہ اسحاق داڑ کے انٹرویو کی مزاحیہ انداز میں نقل

سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق داڑ  کی میمز بنائی جا رہی ہیں تو وہیں پاکستان کے مشہور کامیڈین و ریپر علی گل پیر بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہ رہے۔

علی گل پیر شوبز انڈسٹری کی شخصیات سمیت  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کو اپنے منفرد مزاحیہ انداز میں پیش کرتے ہیں۔

حال ہی میں علی گل پیر نے  بی بی سی کے پروگرام 'ہارڈ ٹاک' میں پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق داڑ  کے انٹرویو کی مزاحیہ انداز میں نقل اتاری۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0