فرانس میں حضرت محمد ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف عمرکوٹ کے تاجر اور عوام سراپا احتجاج

فرانس میں حضرت محمد ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف عمرکوٹ کے تاجر اور عوام سراپا احتجاج

عمرکوٹ فرانس میں حضرت محمد ﷺکےگستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف عمرکوٹ کےتاجر اور عوام سراپا احتجاج ، تاجروں کی اپیل پر عمرکوٹ سٹی میں مکمل شٹر بند ہڑتال ، شہر کے تمام تجارتی مراکز مکمل بند ، شہر میں ہڑتال کےباعث ٹریفک معمول سے انتہائی کم ،  حکومت پاکستان فوری طور پر فرانس سے اپنا سفیر واپس بلائے ، عوام سے فرانس کی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کی اپیل ، آزادی اظہار کےنام نبی کریم ﷺ کی شان مبارکہ میں کسی صورت توہین رسالت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0