قصور: دیور نے شوہر سے ناراض اپنی بھابھی کو قتل کردیا

قصور: پھول نگر میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا۔

قصور: دیور نے شوہر سے ناراض اپنی بھابھی کو قتل کردیا

پولیس کےمطابق متوفیہ سمینہ 3 سال سے خاوند سے ناراض ہوکر والدین کے پاس مقیم تھی، دیور غلام رسول بھائی کے سسرال آیا اور جھگڑے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کی فائرنگ سے بچی بھی زخمی ہوئی جسے فوری طبی امداد کے لیے لاہورکے اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0