لاٹری ٹوکن مشین میں دھل گیا، خاتون 4 ارب روپے کی انعامی رقم سے محروم

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں خاتون 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً 4 ارب روپے کی لاٹری جیت کربھی انعامی رقم سےمحروم ہو گئی۔

لاٹری ٹوکن مشین میں دھل گیا، خاتون 4 ارب روپے کی انعامی رقم سے محروم

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کی خاتون کا انعامی ٹکٹ غلطی سےکپڑوں میں ہی دھل گیا تھا، لاٹری کے منتظمین نے خاتون کے دعوےکی تحقیقات شروع کر دیں۔

خاتون کے ٹکٹ لیتے ہوئےسی سی ٹی وی ویڈیو بھی حاصل کر لی گئی ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ٹھوس ثبوت کے بغیر انعام نہیں دیا جا سکتا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0