لاہور: میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں غلطیوں کاانکشاف

لاہور میں میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں غلطیوں کاانکشاف ہوا ہے۔

لاہور: میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں غلطیوں کاانکشاف

 بعض طالب علموں کےنام اور رول نمبر تبدیل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس سے نتائج میں غلطیاں سامنے آئی ہیں۔

متاثرہ طلبہ کا کہنا ہےکہ انہیں نتائج میں غیر حاضر ظاہرکیا گیا۔

طلبہ کی جانب سے غلطیوں کی شکایات پر انٹری ٹیسٹ کارزلٹ ویب سائٹ سےہٹانا پڑگیا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0