لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی پکڑ لی گئی۔

لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی پکڑی گئی

پولیس کے مطابق جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی کے ڈرائیور اور گاڑی کو تحویل میں لےکرمقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 2013 ماڈل کی قیمتی لگژری گاڑی کی قیمت 3کروڑ  روپے ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0