مریم نواز پریس کانفرنس کیلئے خود ڈرائیو کرکے آئیں تو صحافی نے کیا کہا؟

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج لاہور میں پریس کانفرنس کے لیے خود گاڑی ڈرائیو کرکے آئیں۔

مریم نواز پریس کانفرنس کیلئے خود ڈرائیو کرکے آئیں تو صحافی نے کیا کہا؟

وہ گاڑی سے اتر کر پریس کانفرنس کی نشست پر پہنچیں تو وہاں موجود ایک صحافی نے کہا آج ہمیں آپ کی ڈرائیونگ اسکلز کا بھی پتہ چل گیا۔

اس پر مریم نواز نے کہا 'مہربانی آپ کی،  ابھی آپ کو آہستہ آہستہ بہت ساری اور اسکلز کا پتہ لگ جاےگا'۔

مریم نواز کے اس جواب پر وہاں موجود تمام لوگ ہنسنے لگے اور مریم نے پریس کانفرنس شروع کی۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0