مصر میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔

مصر میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر فوری طور پر آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

قاہرہ میں قائم کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کے باعث دور دور تک دھویں کے بادل چھا گئے،4 منزلہ عمات میں آگ لگنے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی تاہم حکومت نے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0