معروف یورپی میوزک بینڈ کے گلوکار نے 'پاکستانی کُرتا' پہن کر مداحوں کے دل جیت لیے

روم سے تعلق رکھنے والے معروف پاپ بینڈ ایکسنٹ کے گلوکار نے حال ہی میں یورپ میں منعقد کیے جانے والے یوٹیوب کے میوزک ایونٹ میں پاکستانی کُرتا زیب تن کر کے سب کو حیران کر دیا۔

معروف یورپی میوزک بینڈ کے گلوکار نے 'پاکستانی کُرتا' پہن کر مداحوں کے دل جیت لیے

یوٹیوب کے میوزک ایونٹ میں عالمی شہرت یافتہ بینڈ ایکسنٹ کے گلوکار نے پاکستانی کرتا پہن کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر میوزک ایونٹ کی تصویر شیئر کی جس میں انہیں پاکستانی کرتا پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں گلوکار نے لکھا کہ 'خوبصورت پاکستانی کُرتے کے ساتھ نیا ٹرینڈ سیٹ کر دیا'۔

ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار کی اس تصویر پر سیکڑوں پاکستانیوں کی جانب سے انہیں داد دی جا رہی ہے اور پاکستانی کرتے میں انہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0