میرا بیٹا ابراہیم فلموں میں ہریتھک کی طرح دھماکے دار انٹری دے گا، سیف علی خان

ممبئی: بھارتی اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ابراہیم علی فلموں میں ہریتھک روشن کی طرح انٹری دے گا۔

میرا بیٹا ابراہیم فلموں میں ہریتھک کی طرح دھماکے دار انٹری دے گا، سیف علی خان

ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ابراہیم علی ابھی اپنی شخصیت بنانے پر توجہ دے رہے ہیں تاہم ابراہیم کا اب بھی مجھ سے موازنہ کیا جاتا ہے، ابراہیم کی ابھی تربیت چل رہی ہے تاہم مجھے امید ہے کہ وہ جب بھی بالی ووڈ میں انٹری دے گا، وہ بلکل ہریتھک روشن کی طرح دھماکے دار ہوگی اور اسکرین پر بڑا دھماکا ہوگا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0