نیو کراچی آئس فیکٹری دھماکا حادثہ یا تخریب کاری؟ فیکٹری مالک کا انکشاف

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں آئس فیکٹری میں دھماکے پر فیکٹری مالک کا مؤقف سامنے آگیا جس کے بعد واقعے میں تخریب کاری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

نیو کراچی آئس فیکٹری دھماکا حادثہ یا تخریب کاری؟ فیکٹری مالک کا انکشاف

فیکٹری مالک معین قادری کا کہنا ہے آئس فیکٹری میں امونیا گیس استعمال کرتے تھے جو آگ نہیں پکڑتی،آئس فیکٹری کا مشین روم صحیح سلامت ہے وہاں کوئی نقصان نہیں ہوا۔

فیکٹری کے مالک کا کہنا ہے کچھ عرصہ پہلے کاروباری معاملات پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ملی تھیں۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے کراچی کے علاقے نیو کراچی برف خانے میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں10افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے تھے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0