وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

پی ایس ایل 5کے پلے آف مرحلے میں وسیم اکرم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔

 وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

کراچی کنگز فرنچائز ذرائع کے مطابق رواں ماہ کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کا خلا سابق کپتان پْر کریں گے۔

قبل ازیں کراچی کنگز کے صدر اور بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کرنے والے وسیم اکرم اس بار ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0