ویڈیو: کراچی میں ملزمان نے پولیس اہلکاروں سے موٹرسائیکل چھین لی

کراچی میں 4 ملزمان نے اسلحہ کے زور پر 2 پولیس اہلکاروں سے موٹرسائیکل چھین لی۔

ویڈیو: کراچی میں ملزمان نے پولیس اہلکاروں سے موٹرسائیکل چھین لی

واقعے کی سی سی ٹی وی جیو نیوز کو موصول ہوگئی جس کے مطابق مسلح ملزمان اہلکاروں کی موٹرسائیکل کے سامنے کھڑے ہوجاتے ہیں، 2 ملزمان پولیس اہلکاروں کی موڑسائیکل پر جب کہ 2 اپنی موٹرسائیکل پہ بیٹھ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمران اور اہلکار ارسلان سرسید تھانے میں تعینات ہیں، واقعہ کا مقدمہ سرسید تھانےمیں درج کر لیا گیا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0