ٹرنپ کا انتخابی نتائج رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

واشنگٹن: اہم ریاستوں مشیگن اور وسکونسن میں برتری کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن صدارتی دوڑ میں اپنے حریف صدر ٹرمپ سے آگے نکل گئے ہیں تاہم صدر کی کمپین ٹیم نے تین ریاستوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی نتائج رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے

 ٹرنپ کا انتخابی نتائج رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0