پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ایک اور عالمی ریکارڈ

علیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ اور ون ڈے میچز کے بعد ٹی 20 میں بھی یہ ریکارڈ حاصل کرنے کے قریب ہیں

پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ایک اور عالمی ریکارڈ

پاکستانی کرکٹ امپائر علیم ڈار یکم نومبر یعنی آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں امپائرنگ کے لیے میدان میں اترے تو یہ ان کا 210 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ تھا۔ اس طرح انھوں نے جنوبی افریقہ کے روڈی کرٹزن کے209 میچوں کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0