پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری

پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں دوزبا 5 جاری ہیں۔

پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دروزبا فائیو مشقوں کے دوران ڈرل، یرغمالیوں کو بازیاب کرانے اور علاقوں کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کرنے کے ساتھ ساتھ ہیلی ریپیلنگ اور اسکائی ڈائیونگ کی بھی مشقیں کی گئیں۔

خیال رہے کہ 8 نومبر سے جاری مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز  انسداد دہشت گردی مشق میں حصہ لے رہی ہیں اور یہ مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0