پاکستان آ کرگھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے، چیئرمین زمبابوے بورڈ

کراچی: چیئرمین زمبابوے کرکٹ تاوینگا موکولانی نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان آ کر گھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے۔

پاکستان آ کرگھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے، چیئرمین زمبابوے بورڈ

مجھے یہاں بیحد خوشی ہوتی اور ہمیشہ خود کو محفوظ تصویر کرتا ہوں، راولپنڈی میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ  ہماری ٹیم کافی عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہی ہے، ہمارے لیے یہ دورہ بے حد اہم ہے، پی سی بی نے یہاں ہماری ٹیم کیلیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0