پاکستان کی انتہائی سست بیٹنگ، 65 اوورز میں 100 رنز مکمل کیے

ٹیسٹ کرکٹ کو صبر اور آزمائش والی کرکٹ کہا جاتا ہے اور اس میں زیادہ دیر وکٹ پر کھڑے رہنے والے کھلاڑی کی ہی جیت ہوتی ہے لیکن قومی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

پاکستان کی انتہائی سست بیٹنگ، 65 اوورز میں 100 رنز مکمل کیے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وکٹیں گرنے کے باعث انتہائی سست روی سے بیٹنگ کرتے ہوئے 65 اوورز میں 100 رنز مکمل کیے۔

2001 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے سب سے زیادہ اوورز کھیل کر اننگز کے 100 رنز مکمل کیے ہوں۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0