پنجاب: مدارس کیلئے 7کروڑ سے زائدکے فنڈز منظور

پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل نے دینی مدارس کے لیے 7 کروڑ 77 لاکھ روپے فنڈزکی منظوری دے دی ہے۔

پنجاب: مدارس کیلئے 7کروڑ سے زائدکے فنڈز منظور

لاہور میں پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل کا اجلاس  صوبائی وزیر شوکت لالیکا اور وزیربیت المال یاور عباس بخاری کی زیر صدارت ہوا جس میں تعلیمی وظائف کے لیے  7 کروڑ سے زائد کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔

صوبائی وزرا کا کہنا تھا کہ میڈ یکل سوشل آ فیسرزکو زکوٰۃ کمیٹیوں سےتعاون کی ہدایت کی گئی ہے، مستحق افراد میں زکوٰۃ فنڈکی تقسیم مزید شفاف بنائی جائے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0