ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا 2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے 2لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان کیا ہے ۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا 2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ویکسین ابتدائی طورپرسینیٹرز اورپارلیمنٹیرینز کو لگائی جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ ارکان سینیٹ اور عملےکے بعدباقی لوگوں کو ویکسین لگانےکے اقدامات کیےجائیں گے، حکومت چاہے توپیپرارولز کے بغیر ہی ویکسین منگوائی جاسکتی ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0