کراچی: تیز رفتاری کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

کراچی: ڈیفنس میں تیز رفتاری کے باعث 5 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔

کراچی: تیز رفتاری کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

ڈیفنس خیابان حافظ پر سلطان مسجد کے قریب تیز رفتار جیپ الٹ گئی جس کے بعد جیپ سے 4 گاڑیں ٹکرا گئی۔ 

حادثے میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا جب کہ قریب میں موجود موٹر سائیکل سوار حادثے میں زخمی ہوگیا جسے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0