کراچی میں سردی کا راج برقرار، مری میں پارہ منفی تین تک گر گیا

کراچی میں سردی کا راج برقرار ہے اور رات گئے درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈکیا گیا۔

کراچی میں سردی کا راج برقرار، مری میں پارہ منفی تین تک گر گیا

دوسری جانب ملکہ کوہسار مری میں پارہ منفی 3 تک گرگیا اور سردی کے باعث پانی پائپ لائنوں میں جم گیا۔

ادھر پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند سے سیالکوٹ موٹروے پر حدنگاہ 50 میٹرسےکم رہ جانے کے باعث بند کردی گئی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں دسمبرتا فروری معمول سےکم بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0