کراچی میں سردی کی شدت میں کمی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی شدت کم ہو گئی ۔

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس سے قبل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا بتانا تھا کہ کراچی میں سائبرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا تھا کہ سردی میں کمی اور درجہ حرارت میں اضافہ 17 جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0