کراچی میں ٹینکر مافیا نے اسپتالوں کو بھی نہ بخشا

کراچی میں ٹینکر مافیا نے اسپتالوں کو بھی نہ بخشا، کہیں سے لائینں توڑنے اور کہیں چھلنی کرنے کے بعد قومی ادارہ برائے امراض قلب پر بھی ہاتھ صاف کر دیا۔

کراچی میں ٹینکر مافیا نے اسپتالوں کو بھی نہ بخشا

دیدہ دلیری سے دن رات پانی کی چوری پکڑی گئی جس پر واٹر بورڈ نے اسپتال کے پانی کا کنکشن ہی کاٹ ڈالا۔

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے پانی کا کنکشن کٹنے پر عذاب مریضوں اور عملے کو جھیلنا پڑ گیا۔

اسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ پانی کی فراہمی بحال نہیں کی گئی تو آج سے سروسز فراہم نہیں کر سکیں گے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0