کوئنز ٹاؤن میں بارش سے پاکستان شاہینز کا نیٹ سیشن متاثر

کوئنز ٹاون میں بارش برس جانے کے باعث آج پاکستان شاہینز کا نیٹ سیشن متاثر ہوگیا۔

کوئنز ٹاؤن میں بارش سے پاکستان شاہینز کا نیٹ سیشن متاثر

کوئنز ٹاون میں بارش برس کی وجہ سے پاکستان شاہینز سیشن تو نہ کرسکے لیکن کھلاڑیوں نے جم سیشن کیا۔

دوسری جانب کوئنز ٹاؤن میں پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ ہوا جس میں پاکستان گرین کی قیادت بابراعظم اور پاکستان وائٹ کی کپتانی شاداب خان نے کی۔

ادھر اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کوئنز ٹاون میں آئیسولیشن کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

امام الحق کرائسٹ چرچ میں آئیسولیشن مکمل کرکے آج کوئنز ٹاون پہنچے ہیں۔

واضح رہے کہ امام الحق نیوزی لینڈ اے کے خلاف چار روزہ میچ میں پاکستان کی نمائندگی

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0