کپور حویلی کے مالک نے حکومتی قیمت مسترد کردی، 2 ارب کا مطالبہ

پشاور: کپور حویلی کے مالک نے حکومت کی مقررہ کردہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی قیمت مسترد کرتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔

کپور حویلی کے مالک نے حکومتی قیمت مسترد کردی، 2 ارب کا مطالبہ

کپور حویلی کے مالک علی قادر کا کہنا ہے کہ حویلی جس علاقے میں ہے وہاں زمین کی قیمت 4کروڑ روپے فی مرلہ ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ کپور حویلی انٹیک ہے اور انیٹک کی قیمت زیادہ ہوتی ہے اس لیے حکومت سے 2 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی ہے۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0