گالفر نے بال 277 میٹر کے فاصلے پر چلتی کار میں ڈال کر عالمی ریکارڈ بنادیا

اسے کہتے ہیں نشانہ ، انگلینڈ کے گالفر نے بال 277 میٹر کے فاصلے پر چلتی کار میں ڈال کر عالمی ریکارڈ بنادیا۔

گالفر نے بال 277 میٹر کے فاصلے پر چلتی کار میں ڈال کر عالمی ریکارڈ بنادیا

گالفر مارکس آرمیٹیج ویسے تو اب تک گالف کا کوئی بڑا ایونٹ نہیں جیت سکے  لیکن حال ہی میں انھوں نے ایک نیا اور انوکھا ریکارڈ اپنے نام کیا

انھوں نے(277 میٹر) دور چلتی کار میں گالف کی گیندکو پھینک کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ ڈیوڈکولتھارڈ کےپاس تھا جنھوں نے 2012 میں چلتی کار میں گیند کوپھینکا  تھا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0