ہنزہ: منفی 15 ڈگری میں پہاڑ کو تراش کر صرف 18 روز میں 1500 سیڑھیاں بنانے کا دعویٰ

پہاڑی علاقوں کے لوگوں کے حوصلے بھی پہاڑ جیسے سخت ہوتے اور ارادے مضبوط ہوتے ہیں۔

ہنزہ: منفی 15 ڈگری میں پہاڑ کو تراش کر صرف 18 روز میں 1500 سیڑھیاں بنانے کا دعویٰ

ہنزہ کے گاؤں گلمت کے لوگوں نے منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ کی خون جما دینے والی سردی میں صرف 18 دن میں پہاڑ کو تراش کر 1500 سیڑھیاں بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سیڑھیاں بنانے کے اس کارنامے میں مرد اور بزرگ شہریوں کے ساتھ خواتین نے بھی حصہ لیا۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0