یہ تصاویر کس مقبول اداکار کے بچپن کی ہیں؟

شوبز انڈسٹری کے فنکار گاہے بگاہے مداحوں کو اپنی ذاتی زندگی سے آگاہ کرتے رہتے ہیں ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی جوانی اور بچپن کی تصاویر بھی شیئر کرتے ہیں۔

یہ تصاویر کس مقبول اداکار کے بچپن کی ہیں؟

آج بھی ہم آپ کیلئے ایسی ہی تصاویر لائے ہیں جن میں ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار موجود ہیں۔

یہ تصاویر اداکار نور حسن کے بچپن کی ہیں جو انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔

شیئر کردہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار نے بچپن اور حالیہ دنوں کی تصاویر میں چہرے کے تاثرات کا موازنہ کیا ہے۔

تاہم ان صاویر کو نور حسن نے کیپشن دیا کہ کچھ چیزیں کبھی تبدیل نہیں ہوتیں۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0