’یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے‘، ویڈیو بنانے والی دنانیر سے ملیے

سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی وی لاگر دنانیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بےخیالی میں بن گئی، اس پر بننے والی میمز دیکھ کر لطف اندوز ہورہی ہوں، مستقبل میں مداحوں کے لیے مزید ویڈیوز ضرور بناؤں گی۔

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0